ٹیرو پوڈا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جانور جن کے جسم نرم اور لجلجے ہوتے ہیں اور جسم اکثر سخت خولوں میں مخفی رہتے ہیں اور کثیر تعداد میں سطح سمندر پر تیرتے رہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جانور جن کے جسم نرم اور لجلجے ہوتے ہیں اور جسم اکثر سخت خولوں میں مخفی رہتے ہیں اور کثیر تعداد میں سطح سمندر پر تیرتے رہتے ہیں۔